کوہاٹ سے 90اشتہاریوں سمیت 431جرائم پیشہ عناصر گرفتار **||****||**کوہاٹ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق **||**جی پی او کوہاٹ ڈیلی ویجز ملازمین عدالتی احکامات کے باوجود تنخواہوں اورالاؤنسز سے محروم **||**سرکاری ادارے عوام کے ہاتھ میں**||**
اسپيشل رپورٹس وتجزيے
 
انٹرويوز
 
مزید خبریں
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف *
عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا *
کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا *
کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال *
وزیرِ اعلیٰ پرویزخٹک کو دورہ شکردرہ، کئی نئے منصوبوں کی منظوری *
لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر با اختیار بنانا ہے،کمشنر کوہاٹ *
ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش *
اساتذہ ، والدین اور ایجوکیشن آفیسرز فرائض میں غفلت نہ برتیں، ضلع ناظم *
بھوت ملازمین کے لئے ٹی ایم اے میں کوئی جگہ نہیں،چیف میونسپل آفیسر *
 
کالم اور کالم نگار  
منیٰ سے کربلا تک
فضل محمود عینؔ

بیس روپے فیس والا ڈاکٹر۔۔۔!
حامد نور، کوہاٹیات

 
جناب محترم فطرت قریشی کی زندگی کے کچھ واقعات جب وہ خاکسار تحریک کا حصہ تھے
9 January 2016, 12:42 am PST
جناب محترم فطرت قریشی کی زندگی کے کچھ واقعات جب وہ خاکسار تحریک کا حصہ تھے ۔۔۔۔ مزید

بلدیاتی حکومت عوامی ہے یا انتقامی؟
18 September 2015, 10:24 pm PST
ضلع کونسل کے لئے 3 ارب سے زائد کا غیر ترقیاتی بجٹ تیار،ترقیاتی کاموں کے لئے کچھ نہیں،ڈسٹرکٹ ممبرز پریشان۔ تر قیاتی منصوبوں کے لئے فی الحال کچھ نہیں دیا گیا ،پی ٹی آئی حکومت ہم کو عوام سے پٹوانے پر تلی ہوئی ہے یہ عوامی حکومت ہے یا انتقامی؟حیران ممبر کامیڈیا سے سوال ۔۔۔۔ مزید

حکمران جماعت عظیم شکست کے کنارے پر
7 August 2015, 12:31 pm PST
کوہاٹ کے تخت پر بیٹھنے کےلئے دونوں دھڑوں میں جوڑ توڑ تیز ہو گیا، بڑا اپ سیٹ ہونے کا بھی امکان ہے ۔۔۔۔ مزید

پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ اور چار فریقی اتحاد کا سیاسی کھیل
19 June 2015, 2:15 am PST
کوہاٹ (کوہاٹ آن لائن رپورٹ)تیس مئی کے بلدیاتی انتخابات کے بعد کوہاٹ سمیت پورے صوبے میں ایک طرف دھاندلی اور بوگس الیکشنز کا احتجاج اور شور جاری ہے تو دوسری طرف اس ہنگامے میں ضلعی و تحصیل حکومتوں پر قبضے کیلئے بھی پاکستان تحریک انصاف سہ فریقی اتحاد اور آزاد امیدوار ہیں کے مابین جوڑ توڑ بھی عروج پر ہے، ۔۔۔۔ مزید

حلقہ 39میں سولر لائٹس پروجیکٹ میں بڑے پیمانے پر کرپشن
7 March 2015, 7:43 pm PST
کوہاٹ آن لائن سپیشل رپورٹ() ایم پی اے امتیاز شاہد قریشی اور چیف میونسپل آفیسر لاچی کی ملی بھگت
وزیر قانون ، ایم پی اے حلقہ 39امتیاز شاہد قریشی کے علاقے لاچی میں سولر لائیٹس کا بہت چرچا اور تبدیلی ، تبدیلی کا شور مچایا جا رہا ہے۔ ۔۔۔۔ مزید

آئل ریفائنری کے قیا م پر سیاسی بازی گروں کی رسہ کشی۔۔۔!
9 June 2014, 8:50 pm PST
۔۔۔۔ مزید

جواں ہے پاکستان ، کوہاٹ آن لائن اور آٹھ لاکھ روپے
26 May 2014, 12:07 pm PST
جواں ہے پاکستان ، کوہاٹ آن لائن اور آٹھ لاکھ روپے ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ میں آوارہ کتوں کی بھر مار
9 May 2014, 10:59 pm PST
موجودہ سینٹری انسپکٹر جناب سہیل صاحب بھی اس معاملے پر اب کوئی توجہ نہیں دیتے حالانکہ وہ خود بھی ڈوگ شوٹر میں ہی بھرتی ہوئے تھے لیکن اب افسر (چیئر مین) بن کر اپنی خدمات سے منہ پھیر رہے ہیں جبکہ نہ ہی کسی کو اس کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔ ۔۔۔۔ مزید

اور پھرMPAکا پودا سوکھ گیا
25 February 2014, 11:47 pm PST
بد قسمتی سے آج 25فروری کی تاریخ بھی گزر گئی اور آپ کو یہ شرمناک بات بتاتے چلیں کہ ہزاروں پودے لگانا تو دور کی بات وہ جو ایک یتیم پودا لگایا گیا تھا وہ بھی سوکھ گیا ہے۔ ۔۔۔۔ مزید

دل خون کے آنسو روتا ہے۔ لیاقت علی خان آرٹسٹ
19 December 2013, 7:45 pm PST
بوڑھا ہونے کے باوجود صرف پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے بوڑھے عمر میں کام کررہا ہوں انہوں نے کہا کہ پاکستان کیساتھ ساتھ اب ضلع کوہاٹ کو خوبصورت کرنے کیلئے کام شروع کیا ہے ۔۔۔۔ مزید


1 2 3         اگلا صفحہ  
Today: December 12, 2017 

 
 
پاکستان کے مشہور ٹي وي چينلز
Kohat
Online

All Copy Rights Reserved by
www.kohatonline.com
Email: kohatonline@gmail.com

درہ آدم خیل کی خبریں لاچی کی خبریں کرک کی خبریں ہنگو کی خبریں تازہ ترين خبريں
سائنس و ٹیکنالوجی صحت کی خبریں کوہاٹ کی تاریخ تصویری خبریں کوہاٹ کی خبریں
تعلیم کی خبریں کھیلوں کی خبریں سینی گمبٹ کی خبریں کوہاٹی شاعر اور شاعری بیرون ملک سے خبریں