کوہاٹ سے 90اشتہاریوں سمیت 431جرائم پیشہ عناصر گرفتار **||****||**کوہاٹ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق **||**جی پی او کوہاٹ ڈیلی ویجز ملازمین عدالتی احکامات کے باوجود تنخواہوں اورالاؤنسز سے محروم **||**سرکاری ادارے عوام کے ہاتھ میں**||**
اسپيشل رپورٹس وتجزيے
 
 
 
 
انٹرويوز
 
 
 
کالم اور کالم نگار  
منیٰ سے کربلا تک
فضل محمود عینؔ

بیس روپے فیس والا ڈاکٹر۔۔۔!
حامد نور، کوہاٹیات

 
ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش
11 September 2015, 10:41 am PST
کوہاٹ(جنرل رپورٹر)ہم کرپٹ نہیں بلکہ کرپشن کا خاتمہ کرنے والی پارٹی سے ہمارا تعلق ہے ،ری سائیکلنگ پلانٹ کے منفرد منصوبے نے سیاسی مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں اسلئے وہ کرپشن کا شور مچا کر عوامی فلاح کے ایک بہترین منصوبے کو التوا ء میں دھکیلنا چاہتے ہیں مگر ہم ایسا نہیں ہونے دینگے ان خیالات کا اظہار ایم پی اے حلقہ پی کے 38اورڈیڈک کمیٹی کے چیئر مین ضیاء اللہ بنگش نے کوہاٹ آن لائن کے آفس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ری سائیکلنگ پلانٹ کا منصوبہ کوہاٹ شہر کی گندگی کے خاتمے اور نئی ملازمتوں کی گنجائش کے لئے پوری دیانت داری سے شہر سے دور محمد زئی کے علاقے میں شروع کیا گیا منصوبے کے لئے 5افراد نے مشترکہ طور پر 10ہزار روپے فی مر لہ کے حساب سے اراضی دی جس پر کافی کام مکمل ہو چکا ہے مگر حکومت کی جانب سے سیکشن فور لگ جانے کیوجہ سے ان اراضی مالکان کو تا حال رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی جس سے اراضی مالکان پریشان ہیں اور وہ مجھ سے گلہ مند ہیں کہ ہم نیا آپکے کہنے پر مارکیٹ ریٹ سے کم نرخ پر اراضی سر کار کو دی ہے اب آپ ہمیں رقم دلوائیں حا لانکہ اس منصوبے کے لئے ابتدائی طور پر 8کروڑ کی رقم ریلیز ہو چکی ہے جو سابقہ ڈپٹی کمشنر نے رکو ادی تھی انتظامیہ کے ٹاؤٹس غلام رسول کی شکل میں اکاؤنٹ افس میں موجود ہیں اور وہ اپنے چمچوں کے ذریعے پر پیگنڈہ کروا رہے ہیں کہ ری سائیکلنگ پلانٹ کے لئے اراضی ایک لاکھ روپے مرلہ کے حساب سے دی گئی ہے جو سرا سر جھوٹ ہے جسکو یقین نہ آئے وہ ریکارڈ چیک کر لے ہم نے محکمہ مال سمیت قانونی تقاضے پورے کئے ہیں انہوں نے کہا کہ ری سائیکلنگ پلانٹ کی بر وقت تعمیر عوام کی ضرورت ہے جو انشا ء اللہ تحریک انصاف کی حکومت ہر صورت میں پوراکرے گی آخر میں انہوں نے ضلعی انتخابات کے بارے میں کہا کہ نیا ضلعی ناظم ایک شریف شخص ہے ہم آپوزیشن کا مثبت رول ادا کرتے ہوئے تعاون کریں گے البتہ ایک بات دلچسپ ہے کہ ڈیڈک کمیٹی بد ستور موجود رہے گی اور ضلع و تحصیل نا ظمین میرے ساتھ اس میں ممبرز ہوں گے۔

 
Share on Facebook
482 
 
مزید خبریں
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف *
عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا *
کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا *
کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال *
وزیرِ اعلیٰ پرویزخٹک کو دورہ شکردرہ، کئی نئے منصوبوں کی منظوری *
لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر با اختیار بنانا ہے،کمشنر کوہاٹ *
ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش *
اساتذہ ، والدین اور ایجوکیشن آفیسرز فرائض میں غفلت نہ برتیں، ضلع ناظم *
بھوت ملازمین کے لئے ٹی ایم اے میں کوئی جگہ نہیں،چیف میونسپل آفیسر *
 
Kohat
Online

All Copy Rights Reserved by
www.kohatonline.com
Email: kohatonline@gmail.com

درہ آدم خیل کی خبریں لاچی کی خبریں کرک کی خبریں ہنگو کی خبریں تازہ ترين خبريں
سائنس و ٹیکنالوجی صحت کی خبریں کوہاٹ کی تاریخ تصویری خبریں کوہاٹ کی خبریں
تعلیم کی خبریں کھیلوں کی خبریں سینی گمبٹ کی خبریں کوہاٹی شاعر اور شاعری بیرون ملک سے خبریں