کوہاٹ سے 90اشتہاریوں سمیت 431جرائم پیشہ عناصر گرفتار **||****||**کوہاٹ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق **||**جی پی او کوہاٹ ڈیلی ویجز ملازمین عدالتی احکامات کے باوجود تنخواہوں اورالاؤنسز سے محروم **||**سرکاری ادارے عوام کے ہاتھ میں**||**
اسپيشل رپورٹس وتجزيے
 
 
 
 
انٹرويوز
 
 
 
کالم اور کالم نگار  
منیٰ سے کربلا تک
فضل محمود عینؔ

بیس روپے فیس والا ڈاکٹر۔۔۔!
حامد نور، کوہاٹیات

 
فٹ بال ٹورنمنٹ 2015میونسپل گراؤنڈ فٹ بال کوہاٹ میں شروع
11 January 2015, 1:26 pm PST
آل کوہاٹ چیلنج فٹ بال ٹورنمنٹ 2015میونسپل گراؤنڈ فٹ بال کوہاٹ میں شروع،MPAضیاء اللہ بنگش اور آفتاب ایڈووکیٹ نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ ایم پی اے ضیاء اللہ بنگش مہمان خصوصی تھے۔فائنل میچ توغ بالا اور محمد زئی کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلا گیا،توغ بالا نے پہلے کھیلتے ہوئے105رنز بنائے جوا ب میں محمد زئی کرکٹ ٹیم نے مقررہ اوورز میں 101رنز بنائے اسطرح توغ بالا کرکٹ ٹیم نے فائنل میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4رنز سے جیت کرٹائٹل اپنے نام کر لیا محمد زئی کی ٹیم رنراپ رہی، اس موقع پر ایم پی اے نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ہار سے دل برداشتہ نہیں ہونا چاہیے انہوں نے اپنے قائد عمران خان کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کوعمران خان سے سبق سیکھنا چاہیے انہوں نے کھلاڑیوں میں ٹرافی اور شیلڈ تقسیم کئے ایم پی اے نے کہا کہ کرکٹ کیلئے جس چیز کی ضرورت ہو آپ مجھ سے ڈائریکٹ مطالبہ کر سکتے ہیں۔

 
Share on Facebook
500 
 
مزید خبریں
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف *
عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا *
کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا *
کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال *
وزیرِ اعلیٰ پرویزخٹک کو دورہ شکردرہ، کئی نئے منصوبوں کی منظوری *
لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر با اختیار بنانا ہے،کمشنر کوہاٹ *
ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش *
اساتذہ ، والدین اور ایجوکیشن آفیسرز فرائض میں غفلت نہ برتیں، ضلع ناظم *
بھوت ملازمین کے لئے ٹی ایم اے میں کوئی جگہ نہیں،چیف میونسپل آفیسر *
 
Kohat
Online

All Copy Rights Reserved by
www.kohatonline.com
Email: kohatonline@gmail.com

درہ آدم خیل کی خبریں لاچی کی خبریں کرک کی خبریں ہنگو کی خبریں تازہ ترين خبريں
سائنس و ٹیکنالوجی صحت کی خبریں کوہاٹ کی تاریخ تصویری خبریں کوہاٹ کی خبریں
تعلیم کی خبریں کھیلوں کی خبریں سینی گمبٹ کی خبریں کوہاٹی شاعر اور شاعری بیرون ملک سے خبریں