کوہاٹ سے 90اشتہاریوں سمیت 431جرائم پیشہ عناصر گرفتار **||****||**کوہاٹ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق **||**جی پی او کوہاٹ ڈیلی ویجز ملازمین عدالتی احکامات کے باوجود تنخواہوں اورالاؤنسز سے محروم **||**سرکاری ادارے عوام کے ہاتھ میں**||**
اسپيشل رپورٹس وتجزيے
 
 
 
 
انٹرويوز
 
 
 
کالم اور کالم نگار  
منیٰ سے کربلا تک
فضل محمود عینؔ

بیس روپے فیس والا ڈاکٹر۔۔۔!
حامد نور، کوہاٹیات

 
کوہاٹ ہنگو ہائی وے شہیداعتزاز حسن کے نام سے منسوب
11 January 2015, 12:23 pm PST
کوہاٹ(محمد یاسین سے)کوہاٹ ہنگو ہائی وے شہیداعتزاز حسن کے نام سے منسوب کردیا گیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی نے رکن اسمبلی پی پی پی نگہت اورکزئی کی قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم زئی ہنگو کے سکول طالب علم اعتزاز حسن کی پہلی برسی کی مناسبت سے انہین خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی نگہت اورکزئی نے قرار داد پیش کی کہ کوہاٹ ہنگو ہائی وے کو شہید اعتزاز حسن کے نام سے منسوب کرکے ان کی قربانیوں کا اعتراف کیا جائے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی نے اس قرار داد کی متفقہ طور پر منظوری دیدی جس کے بعد اس کا اعلامی جاری کرکے کوہاٹ ہنگو ہائی وے کو اعتزاز حسن شہید کے نام سے منسوب کر دیا گیا جس پر علاقہ بنگش کوہاٹ ہنگو کے عوام نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اراکین اسمبلی کا شکریہ ادا کیا۔

 
Share on Facebook
542 
 
مزید خبریں
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف *
عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا *
کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا *
کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال *
وزیرِ اعلیٰ پرویزخٹک کو دورہ شکردرہ، کئی نئے منصوبوں کی منظوری *
لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر با اختیار بنانا ہے،کمشنر کوہاٹ *
ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش *
اساتذہ ، والدین اور ایجوکیشن آفیسرز فرائض میں غفلت نہ برتیں، ضلع ناظم *
بھوت ملازمین کے لئے ٹی ایم اے میں کوئی جگہ نہیں،چیف میونسپل آفیسر *
 
Kohat
Online

All Copy Rights Reserved by
www.kohatonline.com
Email: kohatonline@gmail.com

درہ آدم خیل کی خبریں لاچی کی خبریں کرک کی خبریں ہنگو کی خبریں تازہ ترين خبريں
سائنس و ٹیکنالوجی صحت کی خبریں کوہاٹ کی تاریخ تصویری خبریں کوہاٹ کی خبریں
تعلیم کی خبریں کھیلوں کی خبریں سینی گمبٹ کی خبریں کوہاٹی شاعر اور شاعری بیرون ملک سے خبریں