کوہاٹ سے 90اشتہاریوں سمیت 431جرائم پیشہ عناصر گرفتار **||****||**کوہاٹ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق **||**جی پی او کوہاٹ ڈیلی ویجز ملازمین عدالتی احکامات کے باوجود تنخواہوں اورالاؤنسز سے محروم **||**سرکاری ادارے عوام کے ہاتھ میں**||**
اسپيشل رپورٹس وتجزيے
 
 
 
 
انٹرويوز
 
 
 
کالم اور کالم نگار  
منیٰ سے کربلا تک
فضل محمود عینؔ

بیس روپے فیس والا ڈاکٹر۔۔۔!
حامد نور، کوہاٹیات

 
درہ آدم خیل میں فٹبال ٹورنامنٹ باغی الیون نے جیت لیا۔
20 September 2014, 7:12 pm PST
کوہاٹ (خبر نگار خصو صی) آل کو ہی وال درہ آدم خیل ایف آر کوہاٹ فٹ بال امن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا فائنل میچ باغی الیون اور ذوالفقار الیون کے درمیان کھیلا گیا جس میں باغی الیون نے ذوالفقار الیون کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دیدی باغی الیون کے طرف سے حمزہ، وار او سجاد نے ایک ایک گول سکور کیا جبکہ یعقوب خان کو اچھی کارکردگی پر ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، اس موقع پر مقررین نے کہا کہ درہ آدم خیل میں کھیلوں کے ذریعے سے امن قائم ہوسکتی ہے اور دہشت گردید کا خاتمہ ممکن ہوسکتا ہے، کھلاڑیوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہم فٹ بال کے علاوہ ہاکی ، ٹیبل ٹینس، والی بال ، کبڈی اور دیگر کھیلوں کا انعقاد بھی کریں گے تاہم اس سلسلے میں پولیٹیکل انتظامیہ و مقامی مشران کی سرپرستی کی اشد ضرورت ہے جس کی برکت سے یہاں کے باصلاحیت نوجوان تمام معاشرتی برائیوں سے محفوظ رہیں گے اور اپنی صلاحیتوں کی بدولت علاقے میں امن کے قیام کے ساتھ ملک وقوم کے نام روشن کرنے بھی بھرپور کردار اداکرتے رہیں گے۔

 
Share on Facebook
505 
 
مزید خبریں
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف *
عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا *
کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا *
کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال *
وزیرِ اعلیٰ پرویزخٹک کو دورہ شکردرہ، کئی نئے منصوبوں کی منظوری *
لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر با اختیار بنانا ہے،کمشنر کوہاٹ *
ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش *
اساتذہ ، والدین اور ایجوکیشن آفیسرز فرائض میں غفلت نہ برتیں، ضلع ناظم *
بھوت ملازمین کے لئے ٹی ایم اے میں کوئی جگہ نہیں،چیف میونسپل آفیسر *
 
Kohat
Online

All Copy Rights Reserved by
www.kohatonline.com
Email: kohatonline@gmail.com

درہ آدم خیل کی خبریں لاچی کی خبریں کرک کی خبریں ہنگو کی خبریں تازہ ترين خبريں
سائنس و ٹیکنالوجی صحت کی خبریں کوہاٹ کی تاریخ تصویری خبریں کوہاٹ کی خبریں
تعلیم کی خبریں کھیلوں کی خبریں سینی گمبٹ کی خبریں کوہاٹی شاعر اور شاعری بیرون ملک سے خبریں