کوہاٹ سے 90اشتہاریوں سمیت 431جرائم پیشہ عناصر گرفتار **||****||**کوہاٹ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق **||**جی پی او کوہاٹ ڈیلی ویجز ملازمین عدالتی احکامات کے باوجود تنخواہوں اورالاؤنسز سے محروم **||**سرکاری ادارے عوام کے ہاتھ میں**||**
اسپيشل رپورٹس وتجزيے
 
 
 
 
انٹرويوز
 
 
 
کالم اور کالم نگار  
منیٰ سے کربلا تک
فضل محمود عینؔ

بیس روپے فیس والا ڈاکٹر۔۔۔!
حامد نور، کوہاٹیات

 
کرک،جتان بانڈہ میں واٹر پراجیکٹ کرپشن کی نذرہو گیا
23 November 2013, 5:59 pm PST
کرک ( کوہاٹ آن الائن ) کرک تحصیل تخت نصرتی کا علاقہ جتان بانڈہ میں واٹر پراجیکٹ کرپشن کی نذر ہوگیاہے عوام ایک مرتبہ پانی پانی کرنے لگے ہیں الخدمت فاونڈیشن کے موجودہ چیئرمین شاکراللہ خان شاکر نے جتان بانڈہ کیلئے واٹر پراجیکٹ منظور کروالیا جس پر تحمینہ لاگت بارہ لاکھ خرچ ہورہے تھے جس پر 2000آبادی پر مشتمل جتان بانڈہ کا مکمل پانی کا مسئلہ ہورہا تھا لیکن شاکراللہ خان شاکر نے اندھیرنگری چوپٹ راج بناء کر اپنے چہیتوں کو نوازنے کیلئے لاکھوں روپوں کا پائپ غائب کردیا ہے چہیتوں کو نوازنے پر جتان بانڈہ کے بوڑھوں،جوانوں اور چھوٹوں نے آگ پکڑلی جتان بانڈہ میں پریس کانفرنس میں بات جیت کرتے ہوئے جتان بانڈہ کے رہائشی محمد علی خان،واجد الرحمان ،عبدالمجید ،راضوان اللہ ،جنید ،نعمت اللہ خٹک ،شاہین اللہ ،راضوان خٹک،نگار ،نصراللہ جان ،عظیم خان اور دیگر نے کہا کہ ہم چیئرمین الخدمت فاونڈیشن شاکراللہ خان شاکر تاحیات جتان بانڈہ پر پابندی کا اعلان کرتے ہیں خواہ وہ یہ متعلقہ واٹر پراجیکٹ پوراکرے یا ادھورہ چھوڑ دیں ہمیں اس کیساتھ کوئی سرور کار نہیں ،انہوں نے کہا لیکن واٹر پرجیکٹ نامکمل چھوڑنے سے معاملہ مزید بگڑجائے گااب جتان بانڈہ کے گھرگھر تک پانی کی ذمہ داری شاکراللہ خان شاکر لے لی ہے اسکے علاوہ پشتوں روایت کے مطابق شاکراللہ خان شاکر نے ہمارے ساتھ غداری کی ہے غداری کا بدلہ ضرورلیں گے غداری کا بدلہ یا اپنے ہاتھوں سے لیں یا بہت جلد ہیومین رائٹس اور عدالتی رٹ دائر کردیں گے اور سرعام ننگا کریں گے کہ آئند کسی کیساتھ غداری کا سوچ بھی نہ سکے کیونکہ شاکر اللہ خان شاکر نے پورے جتان بانڈہ سے شناختی کارڈز جمع کرکے بارہ لاکھ روپے کا واٹرپراجیکٹ منظور کروالیا پائپوں کی کھدائی گاؤں والوں نے خودکھودی چیئرمین نے بارہ لاکھ میں سے تین لاکھ روپے لگا سب کچھ خود ہڑپ کرنے کیلئے غائب ہوگیا اورماسوائے اپنے چہیتوں کے باقی سارہ گاؤں پانی سے محروم رہا۔

 
Share on Facebook
527 
 
مزید خبریں
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف *
عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا *
کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا *
کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال *
وزیرِ اعلیٰ پرویزخٹک کو دورہ شکردرہ، کئی نئے منصوبوں کی منظوری *
لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر با اختیار بنانا ہے،کمشنر کوہاٹ *
ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش *
اساتذہ ، والدین اور ایجوکیشن آفیسرز فرائض میں غفلت نہ برتیں، ضلع ناظم *
بھوت ملازمین کے لئے ٹی ایم اے میں کوئی جگہ نہیں،چیف میونسپل آفیسر *
 
Kohat
Online

All Copy Rights Reserved by
www.kohatonline.com
Email: kohatonline@gmail.com

درہ آدم خیل کی خبریں لاچی کی خبریں کرک کی خبریں ہنگو کی خبریں تازہ ترين خبريں
سائنس و ٹیکنالوجی صحت کی خبریں کوہاٹ کی تاریخ تصویری خبریں کوہاٹ کی خبریں
تعلیم کی خبریں کھیلوں کی خبریں سینی گمبٹ کی خبریں کوہاٹی شاعر اور شاعری بیرون ملک سے خبریں