کوہاٹ سے 90اشتہاریوں سمیت 431جرائم پیشہ عناصر گرفتار **||****||**کوہاٹ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق **||**جی پی او کوہاٹ ڈیلی ویجز ملازمین عدالتی احکامات کے باوجود تنخواہوں اورالاؤنسز سے محروم **||**سرکاری ادارے عوام کے ہاتھ میں**||**
اسپيشل رپورٹس وتجزيے
 
انٹرويوز
 
مزید خبریں
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف *
عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا *
کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا *
کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال *
وزیرِ اعلیٰ پرویزخٹک کو دورہ شکردرہ، کئی نئے منصوبوں کی منظوری *
لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر با اختیار بنانا ہے،کمشنر کوہاٹ *
ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش *
اساتذہ ، والدین اور ایجوکیشن آفیسرز فرائض میں غفلت نہ برتیں، ضلع ناظم *
بھوت ملازمین کے لئے ٹی ایم اے میں کوئی جگہ نہیں،چیف میونسپل آفیسر *
 
کالم اور کالم نگار  
منیٰ سے کربلا تک
فضل محمود عینؔ

بیس روپے فیس والا ڈاکٹر۔۔۔!
حامد نور، کوہاٹیات

 
کوہاٹ میں آئی ٹی پارک کا فتتاح کر دیا گیا
8 January 2015, 7:39 pm PST
جو خواب ایک سال پہلے دیکھا تھا وہ آج پورا ہو گیا ہے اب اگلا قدم کوہاٹ کے نوجوان اُٹھائینگے اور انفار میشن ٹیکنالوجی میں کوہاٹ کا نام دنیا میں منوائیں گے۔ کوہاٹ آئی ٹی پارک کے موقع پر ایم پی اے ضیاء بنگش اور ایم این اے شہریار آفریدی کا عزم ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لئے شہریار آفریدی اور ضیاء بنگش سر گرم
3 February 2014, 11:36 pm PST
کوہاٹ میں آئی ٹی نمائش میں بہترین پراجیکٹس پیش کئے گئے جس میں ویسٹ سے بجلی بنانا، گوبر سے گھریلو گیس بنانا ، ہسپتالوں کو کمپیوٹرائز کرانا اور تاندہ ڈیم پر ڈریم ویلی بنانا شامل تھے۔ اکثر پروجیکٹس کے لئے ایم این اے اور ایم پی اے نے فنڈ بھی دینے کا اعلان کیا تاکہ ان پراجیکٹس پر مزید کام کیا جائے۔ ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ، کسٹ کا ایک اور اعزاز
9 November 2013, 10:44 am PST
محمد اسما عیل نے بین الا اقوامی کانفرنس آف فزیکل اینڈ انوائرنمنٹ کیمسٹری میں دوسری پو زیشن حا صل کی جبکہ بی بی عفت طا ہرہ نے کیمسٹری کا نفرنس ان انجینئر نگ اینڈ لا ئف سائنسز 2013 میں تیسری پوزیشن حاصل کی ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ کے ہر نوجوان کو سوفٹ وئیر انجینئر دیکھنا چاہتا ہوں۔ ضیا ء بنگش
1 November 2013, 11:45 pm PST
کوہاٹ، ایم پی اے ضیاء بنگش نے کوہاٹ آن لائن سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ کا ہر نوجوان کو آئی ٹی کا ایکسپرٹ دیکھنا چاہتا ہوں ۔ اسی حوالے سے آئی ٹی منسٹر کے پاس کوہاٹ کے آئی ٹی پارک کا پروجیکٹ جمع کر وا دیا ہے ۔ ۔۔۔۔ مزید


 
   
 
 
Kohat
Online

All Copy Rights Reserved by
www.kohatonline.com
Email: kohatonline@gmail.com

درہ آدم خیل کی خبریں لاچی کی خبریں کرک کی خبریں ہنگو کی خبریں تازہ ترين خبريں
سائنس و ٹیکنالوجی صحت کی خبریں کوہاٹ کی تاریخ تصویری خبریں کوہاٹ کی خبریں
تعلیم کی خبریں کھیلوں کی خبریں سینی گمبٹ کی خبریں کوہاٹی شاعر اور شاعری بیرون ملک سے خبریں