کوہاٹ سے 90اشتہاریوں سمیت 431جرائم پیشہ عناصر گرفتار **||****||**کوہاٹ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق **||**جی پی او کوہاٹ ڈیلی ویجز ملازمین عدالتی احکامات کے باوجود تنخواہوں اورالاؤنسز سے محروم **||**سرکاری ادارے عوام کے ہاتھ میں**||**
اسپيشل رپورٹس وتجزيے
 
انٹرويوز
 
مزید خبریں
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف *
عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا *
کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا *
کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال *
وزیرِ اعلیٰ پرویزخٹک کو دورہ شکردرہ، کئی نئے منصوبوں کی منظوری *
لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر با اختیار بنانا ہے،کمشنر کوہاٹ *
ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش *
اساتذہ ، والدین اور ایجوکیشن آفیسرز فرائض میں غفلت نہ برتیں، ضلع ناظم *
بھوت ملازمین کے لئے ٹی ایم اے میں کوئی جگہ نہیں،چیف میونسپل آفیسر *
 
کالم اور کالم نگار  
منیٰ سے کربلا تک
فضل محمود عینؔ

بیس روپے فیس والا ڈاکٹر۔۔۔!
حامد نور، کوہاٹیات

 
فٹ بال ٹورنمنٹ 2015میونسپل گراؤنڈ فٹ بال کوہاٹ میں شروع
11 January 2015, 1:26 pm PST
آل کوہاٹ چیلنج فٹ بال ٹورنمنٹ 2015میونسپل گراؤنڈ فٹ بال کوہاٹ میں شروع،MPAضیاء اللہ بنگش اور آفتاب ایڈووکیٹ نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ میں شاندار فٹبال ٹورنمنٹ اختتام پذیر ہوا۔
6 January 2015, 12:44 am PST
کوہاٹ(محمد یاسین سے)دوسرا او جی ڈی سی ایل گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر۔ فائنل ڈی ایف اے ٹانک نے ڈی ایف اے میرانشاہ سے دوگول سے جیت لیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی اوجی ڈی سی ایل جنرل منیجر سی ایس آر عبدالرؤف خٹک تھے۔ ۔۔۔۔ مزید

کرکٹ میچ میں کٹو کرکٹ کلب نے الاحسان الیون کو چھ ووکٹوں سے ہرا دیا
2 December 2014, 11:41 pm PST
کوہاٹ قلعہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں کٹوکرکٹ کلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیڈنگ کا فیصلہ کیا ۔کٹوکلب بالرز نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے الاحسان الیون کو 125رنز پر ڈھیڑ کر دیا کٹو کلب کی طرف سے منتظر نے شاندار باؤلنگ کر تے ہوئے پانچ اوورز میں 21رنز دیکر پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ انٹر زونل مڈل سکولز ٹورنامنٹ2014 ماحول میں اختتام پذیر
29 November 2014, 8:52 pm PST
کوہاٹ انٹر زونل مڈل سکولز ٹورنامنٹ2014نہایت خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر، ٹورنامنٹ سیکرٹری حاجی عتیق الرحمان کی انتھک کاوشوں کو خراج تحسین تقسیم انعامات کی تقریب جلد ہی منعقد کرانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ انٹر زونل مڈل سکولز ٹورنامنٹ2014سیکرٹری حاجی عتیق الرحمان کی کاوشوں سے انتہائی خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوگیا۔ ۔۔۔۔ مزید

ٹیلنٹ ہنٹ انڈر17فٹ بال ٹورنامنٹ ہنگو نے جیت لیا بلی ٹنگ کو شکست
18 November 2014, 12:45 pm PST
کوہاٹ میں ٹیلنٹ ہنٹ انڈر17فٹ بال ٹورنامنٹ ہنگو نے جیت لیا بلی ٹنگ کو شکست تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے ٹیلنٹ ہنٹ انڈر17فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جس میں آٹھ نامور ٹیموں نے شرکت کی۔ ۔۔۔۔ مزید

درہ آدم خیل میں فٹبال ٹورنامنٹ باغی الیون نے جیت لیا۔
20 September 2014, 7:12 pm PST
کوہاٹ (خبر نگار خصو صی) آل کو ہی وال درہ آدم خیل ایف آر کوہاٹ فٹ بال امن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا فائنل میچ باغی الیون اور ذوالفقار الیون کے درمیان کھیلا گیا جس میں باغی الیون نے ذوالفقار الیون کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دیدی ۔۔۔۔ مزید

جا معہ کوھاٹ میں سپورٹس فیسٹول کا انعقاد
15 August 2014, 4:11 pm PST
کوھاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی (کسٹ) میں یوم آزادی کے سلسلے میں سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کیاگیا ۔ آزاد خان خٹک رجسٹرار(کسٹ) نے پاکستانی پرچم کشائی کے ساتھ اس فیسٹو ل کا افتتاح کیا ۔اس فیسٹول میں کسٹ کے ساتھ ساتھ مختلف کالجوں کے لڑکوں اور لرکیوں نے حصہ لیا۔ ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ لاچی میں جدید سپورٹس سٹیڈیم کی منظوری ہو گئی
3 June 2014, 12:13 am PST
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے مشیر کھیل و سیاحت ملک امجد خان آفریدی نے تحصیل لاچی کوہاٹ میں 40کنال پر محیط جدید سہولیات سے آراستہ سپورٹس سٹیڈیم کی منظوری کا ا علان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے سپورٹس کے محکمے کو چیلنج کے طور پر قبول کیا ہے ۔۔۔۔ مزید

منشیات سے انکار کھیل سے کرو پیار
17 April 2014, 9:16 am PST
کوہاٹ(عابد حسین سے)کوہاٹ میں پہلے اصلاحی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا.ٹورنمنٹ لیگ سسٹم پر شروع کیا گیا جسمیں ٹوٹل32ٹیموں نے ۔۔۔۔ مزید

عمران خان انڈر 17ٹیلنٹ ہنٹ ,ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں کے ٹرائلز
10 February 2014, 1:04 pm PST
25کھلاڑیوں کو کیمپ کے لئے سلیکٹ کیا گیا کیمپ یکم فروری سے شروع ہو اچھ فروری کو ختم ہوا جس میں کھلاڑیوں کو ان کی ٹیکنیک کا بغور جائزہ اورحقدارکھلاڑیوں کو سلکیٹ کیا گیا ,ان کے نام یہ ہیں ۔۔۔۔ مزید


1 2         اگلا صفحہ  
   
 
 
Kohat
Online

All Copy Rights Reserved by
www.kohatonline.com
Email: kohatonline@gmail.com

درہ آدم خیل کی خبریں لاچی کی خبریں کرک کی خبریں ہنگو کی خبریں تازہ ترين خبريں
سائنس و ٹیکنالوجی صحت کی خبریں کوہاٹ کی تاریخ تصویری خبریں کوہاٹ کی خبریں
تعلیم کی خبریں کھیلوں کی خبریں سینی گمبٹ کی خبریں کوہاٹی شاعر اور شاعری بیرون ملک سے خبریں