کوہاٹ سے 90اشتہاریوں سمیت 431جرائم پیشہ عناصر گرفتار **||****||**کوہاٹ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق **||**جی پی او کوہاٹ ڈیلی ویجز ملازمین عدالتی احکامات کے باوجود تنخواہوں اورالاؤنسز سے محروم **||**سرکاری ادارے عوام کے ہاتھ میں**||**
اسپيشل رپورٹس وتجزيے
 
انٹرويوز
 
مزید خبریں
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف *
عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا *
کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا *
کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال *
وزیرِ اعلیٰ پرویزخٹک کو دورہ شکردرہ، کئی نئے منصوبوں کی منظوری *
لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر با اختیار بنانا ہے،کمشنر کوہاٹ *
ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش *
اساتذہ ، والدین اور ایجوکیشن آفیسرز فرائض میں غفلت نہ برتیں، ضلع ناظم *
بھوت ملازمین کے لئے ٹی ایم اے میں کوئی جگہ نہیں،چیف میونسپل آفیسر *
 
کالم اور کالم نگار  
منیٰ سے کربلا تک
فضل محمود عینؔ

بیس روپے فیس والا ڈاکٹر۔۔۔!
حامد نور، کوہاٹیات

 
کوھاٹ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2015 ء کے نتائج کا علان کردیا گیا
8 August 2015, 6:01 pm PST
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو میں کیڈٹ کالج کوھاٹ کے طلباء عمار احمد نے 1007 نمبر‘حسیب اللہ خان نے 1004 نمبر جبکہ اسد اللہ خان اور اویس بشیر نے 991 نمبرلیکر بالترتیب بورڈ میں پہلی ‘دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ یونیورسٹی یونین کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری
26 March 2015, 12:14 am PST
کوہاٹ کے عوامی نمائندوں کی آنکھیں بند ، مسئلوں کے حل میں ناکام۔ کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی کے ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن کااپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپ ساتویں دن بھی جاری رہا۔ ۔۔۔۔ مزید

گورنمنٹ مڈل سکولزکوہاٹ کےطلبأ میں تقسیم انعامات تقریب
26 February 2015, 1:12 am PST
کوہاٹ(محمد یاسین اعوان) گورنمنٹ مڈل سکولز ٹورنامنٹ2014کے نمائاں پوزیشن لینے والے کھلاڑی طلبہ میں انعامات تقسیم کرنے کے سلسلے میں خصوصی تقریب باچا خان لائبریری کے ایوب صابر ہال میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہاٹ غلام قاسم گنڈا پور تھے ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ بورڈ میں پوزیشن ہولڈرز طلباء طالبات میں گولڈ میڈلز تقسیم
18 February 2015, 11:01 am PST
کوہاٹ(محمد یٰسین سے)آج کی یہ سادہ مگر پروقار تقریب ان ہونہار طالبعلموں کے نام ہے جنہوں نے اپنی انتھک محنت اور لگن سے سرخروئی حاصل کی۔ چیئر مین بورڈ، ہماری پہلی ترجیح وژن 2018کا بتدریج نفاذ ہے جس کا ہدف ای پیمنٹ سے لیکر الیکٹرانک مائیگریشن تک ہے یعنی گھر بیٹھے آپ کی رسائی بورڈ تک ہو ۔۔۔۔ مزید

ڈی پی او کوہاٹ محمد صہیب اشرف کا تعلیمی اداروں کا دورہ، سیکورٹی ناقص قرار
12 February 2015, 10:29 pm PST
کوہاٹ(محمد یاسین) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ محمد صہیب اشرف نے کوہاٹ کے پوش علاقہ کے ڈی اے میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے مختلف مقامات پر واقع سکول و کالج اورسٹوڈنٹس ہاسٹلوں کا تفصیلی دورہ کیا ۔۔۔۔ مزید

گورنمنٹ سکول کے بچوں کو سکیورٹی کے لئے چار دیواری کی ضرورت
17 January 2015, 12:13 am PST
کوہاٹ(محمد یاسین سے)ضلعی انتظامیہ کی ہدایات کے باوجود، خیبر پختونخوا کوہاٹ کے کئی سکولوں کی چاردیواری ہی نہیں ہے گورنمنٹ پرائمری سکول دھوک زکریا خان مرچونگی کی چاردیواری گزشتہ دو سال سے گری ہوئی ہے اور طلبہ بغیر چار دیواری کے درس و تدریس میں مصروف رہتے ہیں۔ ۔۔۔۔ مزید

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا کوہاٹ کے سکولوں کا دورہ، اطمینان کا اظہار
13 January 2015, 6:04 pm PST
کوہاٹ(محمد یاسین سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ کا گرلز کالج سمیت مختلف تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کا جائزہ لینے کیلئے دورہ، متعدد سکولوں اور کالجوں کے حفاظتی اقدامات پر اطمینان۔دیگر کو اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ ۔۔۔۔ مزید

سکول ، کالجوں سے افغان مہاجرین کو نوکریوں سے فوری نکالا جائے۔ کمشنر کوہاٹ
10 January 2015, 12:16 am PST
افغان مہاجرین چاہئے جس پوسٹ پر کام کر رہے ہوں انھیں فوری طور پر ہٹایا جائے سیکورٹی کے حوالے سے کمشنر کوہاٹ نے کہا کہ تعلیمی اداروں کے افسران اپنے اداروں کی سیکورٹی پلان کے تمام انتظامات جلد از جلد مکمل کریں ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ میں سکول داخلہ کے حوالے سے اگاہی مہم شروع
20 September 2014, 6:48 pm PST
کوھاٹ(خبر نگار خصو صی)گورنمنٹ پرائمری سکول تپی سنٹر کی زیر اہتمام داخلہ مہم کی حوالے سے آگاہی واک کا اہتما‘ ڈی ڈی او محمد سلیم ‘اے ایس ڈی او عتیق الرحمن‘ہیڈ ٹیچر الطاف احمد‘ سنٹر انچارج جاوید اقبال ‘اساتذہ شوکت علی خان ‘صفدر کریم ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ میں سکول داخلہ مہم فیز 2 کا آغاز کر دیا گیا۔
16 September 2014, 8:50 pm PST
کوہاٹ(محمد یاسین)ایک خاتون کی تعلیم ہر خاندان کے دس افراد پر اثر انداز ہوتی ہے۔تعلیم قوموں کی معراج ہے ،علم ہی سے خدا کی پہچان ہوتی ہے ان خیالات کااظہاراسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ علی محمد اصغرنے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2میں داخلہ مہم فیزٹو کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں خطاب کے دوران کیا۔ ۔۔۔۔ مزید


1 2 3 4         اگلا صفحہ  
   
 
 
Kohat
Online

All Copy Rights Reserved by
www.kohatonline.com
Email: kohatonline@gmail.com

درہ آدم خیل کی خبریں لاچی کی خبریں کرک کی خبریں ہنگو کی خبریں تازہ ترين خبريں
سائنس و ٹیکنالوجی صحت کی خبریں کوہاٹ کی تاریخ تصویری خبریں کوہاٹ کی خبریں
تعلیم کی خبریں کھیلوں کی خبریں سینی گمبٹ کی خبریں کوہاٹی شاعر اور شاعری بیرون ملک سے خبریں