کوہاٹ سے 90اشتہاریوں سمیت 431جرائم پیشہ عناصر گرفتار **||****||**کوہاٹ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق **||**جی پی او کوہاٹ ڈیلی ویجز ملازمین عدالتی احکامات کے باوجود تنخواہوں اورالاؤنسز سے محروم **||**سرکاری ادارے عوام کے ہاتھ میں**||**
اسپيشل رپورٹس وتجزيے
 
انٹرويوز
 
مزید خبریں
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف *
عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا *
کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا *
کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال *
وزیرِ اعلیٰ پرویزخٹک کو دورہ شکردرہ، کئی نئے منصوبوں کی منظوری *
لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر با اختیار بنانا ہے،کمشنر کوہاٹ *
ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش *
اساتذہ ، والدین اور ایجوکیشن آفیسرز فرائض میں غفلت نہ برتیں، ضلع ناظم *
بھوت ملازمین کے لئے ٹی ایم اے میں کوئی جگہ نہیں،چیف میونسپل آفیسر *
 
کالم اور کالم نگار  
منیٰ سے کربلا تک
فضل محمود عینؔ

بیس روپے فیس والا ڈاکٹر۔۔۔!
حامد نور، کوہاٹیات

 
کرک،جتان بانڈہ میں واٹر پراجیکٹ کرپشن کی نذرہو گیا
23 November 2013, 5:59 pm PST
کرک تحصیل تخت نصرتی کا علاقہ جتان بانڈہ میں واٹر پراجیکٹ کرپشن کی نذر ہوگیاہے عوام ایک مرتبہ پانی پانی کرنے لگے ہیں الخدمت فاونڈیشن کے موجودہ چیئرمین شاکراللہ خان شاکر نے جتان بانڈہ کیلئے واٹر پراجیکٹ منظور کروالیا ۔۔۔۔ مزید

میونسپل کمیٹی کرک کی وجہ سے علاقے میں خارش اور ملیریا کا مرض بڑگیا
19 November 2013, 4:45 pm PST
تخت نصرتی (رپورٹ:ایم عبداللہ خٹک،عکاسی :منظور خٹک) کرک ،حامدان چوک میں ٹی ایم اے اہلکار سالوں سے غائب ،صفائی کی ابتر صورتحال سے خارش اور ملیریاکا مرض بڑے پیمانے پر پھیل گیا ،تاجر برداری جرمانے کے نام ہفتہ اداکرنے پرمجبور،تاجر برداری گنگال بیٹھ گئی ،اعلیٰ تحقیقات کا مطالبہ ۔۔۔۔ مزید

کرک میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ناراض کارکنوں کو منانے کا مشن شروع
13 November 2013, 3:44 pm PST
کرک(کوہاٹ آن الائن )کرک میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں ،خصوصی حجروں پر سیاسی افراد کا رش بڑھ گیا ،ناراض کارکنوں کو منانے کا مشن سمیت بلدیاتی انتخابات کی مجالس شروع ہونے لگے دیکھا جائے تو صوبائی اور قومی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے مخالف پارٹیوں کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کیاہے ۔۔۔۔ مزید

مین انڈس ہائی وے پر گڑدی چوک اور گڑدی پل پردو خطر ناک حادثات پیش آئے
13 November 2013, 3:28 pm PST
،دو ٹرکوں ،دوٹرالرز کیلئے اُور لوڈنگ جبکہ ٹوڈی کار کیلئے تیزرفتاری اور غلط اُورٹیک کی سزا بھگتنا پڑا ۔۔۔۔ مزید

کرک ،گھریلو نا چاقیوں پر دو لڑکیوں نے جان دیدی ؟
13 November 2013, 3:14 pm PST
ایم اے اردوکی طالبہ سائرہ نے زہریلی دواکھاکر اپنے اپنے زندگیوں کا خاتمہ کردیا ۔۔۔۔ مزید

کرک جہانگیری جائیداد تنازع کیس میں مولانا فرید خان کی ضمانت خارج
11 November 2013, 5:24 pm PST
،پیشی کے دوران کمرہ عدالت سے گرفتار ،مولانا فریدخان پر ملوث ہونے کا الزام ،ذرائع ۔۔۔۔ مزید

کرک، جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات کے لیے خالد خان کو نامزد کر دیا
9 November 2013, 3:04 pm PST
خالد نے نامزدگی کے بعد مقامی طور پر عوامی رابطہ مہم شروع کر دی ہے اور قریبی ساتھیوں سے رابطے شروع کر کے لائحہ عمل طے کرنا شروع کر دیا ہے ۔۔۔۔ مزید

کرک، آئی ایس ایف کے ڈویژنل صدر کا بلدیاتی انتخابات لڑنے کا اعلان
9 November 2013, 3:01 pm PST
ثناء اللہ نڈر اور بے باک نوجوان ہے اور اس میں ایک اچھے لیڈر کی بہت ساری خوبیاں موجود ہیں ہمیں امید ہے کہ وہ اپنی قومی امنگوں پر پورا اترے گا ۔۔۔۔ مزید

خیبر پختونخوا کے ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات کے ناجائز استعمال کا نوٹس لیا جائے
19 July 2013, 11:34 am PST
من پسند مزدوروں کوبھرتی کروانے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں، محمد عمران ۔۔۔۔ مزید

خیبر پختونخواحکومت نے آئل ریفائنری کی کوہاٹ میں تعمیر کا فیصلہ واپس لے لیا
16 July 2013, 11:58 am PST
ایم پی اے گل صاحب خان کی موثر تقریر، ممبران اسمبلی کے کوششیں اور عوام کا احتجاج کارگرثابت، سینئر صوبائی وزیر سکندر شیر پاﺅ کی زیر صدارت کمیٹی ممبران اسمبلی گل صاحب خان، ملک قاسم، امجد آفریدی،شہریار آفریدی، مول اورOGDCL حکام پر مشتمل ہوگی ۔۔۔۔ مزید


1 2         اگلا صفحہ  
   
 
 
Kohat
Online

All Copy Rights Reserved by
www.kohatonline.com
Email: kohatonline@gmail.com

درہ آدم خیل کی خبریں لاچی کی خبریں کرک کی خبریں ہنگو کی خبریں تازہ ترين خبريں
سائنس و ٹیکنالوجی صحت کی خبریں کوہاٹ کی تاریخ تصویری خبریں کوہاٹ کی خبریں
تعلیم کی خبریں کھیلوں کی خبریں سینی گمبٹ کی خبریں کوہاٹی شاعر اور شاعری بیرون ملک سے خبریں