کوہاٹ سے 90اشتہاریوں سمیت 431جرائم پیشہ عناصر گرفتار **||****||**کوہاٹ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق **||**جی پی او کوہاٹ ڈیلی ویجز ملازمین عدالتی احکامات کے باوجود تنخواہوں اورالاؤنسز سے محروم **||**سرکاری ادارے عوام کے ہاتھ میں**||**
اسپيشل رپورٹس وتجزيے
 
انٹرويوز
 
مزید خبریں
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف *
عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا *
کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا *
کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال *
وزیرِ اعلیٰ پرویزخٹک کو دورہ شکردرہ، کئی نئے منصوبوں کی منظوری *
لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر با اختیار بنانا ہے،کمشنر کوہاٹ *
ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش *
اساتذہ ، والدین اور ایجوکیشن آفیسرز فرائض میں غفلت نہ برتیں، ضلع ناظم *
بھوت ملازمین کے لئے ٹی ایم اے میں کوئی جگہ نہیں،چیف میونسپل آفیسر *
 
کالم اور کالم نگار  
منیٰ سے کربلا تک
فضل محمود عینؔ

بیس روپے فیس والا ڈاکٹر۔۔۔!
حامد نور، کوہاٹیات

 
کوہاٹ ہنگو ہائی وے شہیداعتزاز حسن کے نام سے منسوب
11 January 2015, 12:23 pm PST
تفصیلات کے مطابق ابراہیم زئی ہنگو کے سکول طالب علم اعتزاز حسن کی پہلی برسی کی مناسبت سے انہین خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی نگہت اورکزئی نے قرار داد پیش کی ۔۔۔۔ مزید

امن کی خاطر جام شہادت نوش کرنے والوں کی قربانیاں تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جائیں گی’’ میاں افتخار حسین‘‘
6 January 2015, 9:07 pm PST
ہنگو ( رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین کی زیر صدارت ہنگو ابراہیم زئی میں شہید اعتزاز حسن کی پہلی برسی کی تقریب منعقد کی گئی۔اُنہوں نے کہا ہے کہ امن کی خاطر جام شہادت نوش کرنے والوں کی قربانیاں تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جائیں گی۔ ۔۔۔۔ مزید

ضلع ہنگو میں رمضان المبارک میں مہنگائی عروج پر
26 July 2013, 1:02 am PST
ہنگو(رپورٹ: صابرشاہ) ضلع ہنگو میں رمضان المبارک کے تیسرے ہفتے کے آغاز پر بھی مہنگائی عروج پر ہے۔ضلع ہنگو میں پھلوں ، سبزیاں اور دیگر اشیاءخوردنوش کی قیمتوں میںاضافہ ہوا ہے اور گرانفروشوں کی من مانیا ں بدستور جاری ہیں۔ ۔۔۔۔ مزید

تحصیل دوآبہ میں نریاب روڈ پرریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5ہلاک ، 12زخمی
8 July 2013, 9:14 pm PST
تحصیل دوآبہ میں نریاب روڈ پر مقامی ملک حاجی حبیب اللہ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ملک حبیب اللہ کے بھائی غازی مرجان سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 12افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ۔۔۔۔ مزید

ھنگو کے حالات ساز گار نہیں، ضمنی انتخابات موخر کئے جائیں، جے یو آئی
1 July 2013, 2:42 pm PST
چیف الیکشن کمشنر اورحکومت عوام کے مفادات کی خاطر حلقہ پی کے بیالیس کے انتخابات اس وقت تک موخر کرے جب تک حالات سازگارنہ ہو، مجلس عاملہ کامطالبہ ۔۔۔۔ مزید

’خیبر پختون خوا اسمبلی کے رکن فرید خان کا قاتل گرفتار‘
25 June 2013, 4:47 pm PST
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے کالعدم تنظیم کے دو اہم عہدیداروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن میں صوبہ خیبر پختون خوا اسمبلی کے نومنتخب رکن فرید خان کا قاتل بھی شامل ہے۔ ۔۔۔۔ مزید


 
   
 
 
Kohat
Online

All Copy Rights Reserved by
www.kohatonline.com
Email: kohatonline@gmail.com

درہ آدم خیل کی خبریں لاچی کی خبریں کرک کی خبریں ہنگو کی خبریں تازہ ترين خبريں
سائنس و ٹیکنالوجی صحت کی خبریں کوہاٹ کی تاریخ تصویری خبریں کوہاٹ کی خبریں
تعلیم کی خبریں کھیلوں کی خبریں سینی گمبٹ کی خبریں کوہاٹی شاعر اور شاعری بیرون ملک سے خبریں