کوہاٹ سے 90اشتہاریوں سمیت 431جرائم پیشہ عناصر گرفتار **||****||**کوہاٹ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق **||**جی پی او کوہاٹ ڈیلی ویجز ملازمین عدالتی احکامات کے باوجود تنخواہوں اورالاؤنسز سے محروم **||**سرکاری ادارے عوام کے ہاتھ میں**||**
اسپيشل رپورٹس وتجزيے
 
انٹرويوز
 
مزید خبریں
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف *
عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا *
کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا *
کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال *
وزیرِ اعلیٰ پرویزخٹک کو دورہ شکردرہ، کئی نئے منصوبوں کی منظوری *
لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر با اختیار بنانا ہے،کمشنر کوہاٹ *
ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش *
اساتذہ ، والدین اور ایجوکیشن آفیسرز فرائض میں غفلت نہ برتیں، ضلع ناظم *
بھوت ملازمین کے لئے ٹی ایم اے میں کوئی جگہ نہیں،چیف میونسپل آفیسر *
 
کالم اور کالم نگار  
منیٰ سے کربلا تک
فضل محمود عینؔ

بیس روپے فیس والا ڈاکٹر۔۔۔!
حامد نور، کوہاٹیات

 
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف
19 April 2016, 6:45 pm PST
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کوہاٹ میں سگنل ریجمنٹل سینٹر کا دورہ کیا، جہاں ایک تقریب کے دوران انھوں نے سگنل ایئر چیف میجر جنرل سہیل احمد زیدی کو سگنل کور کے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے. ۔۔۔۔ مزید

عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا
17 October 2015, 12:18 pm PST
حضرت عمر فاروقؓ کی یوم شہادت کے حوالے سے باچا خان لائبریری میں حضرت عمر فاروقؓ اور عدل و انصاف وامن امان کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے مقررین کا خطاب ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا
11 October 2015, 8:49 pm PST
سرکاری دفاتر کے لئے 19کروڑ 33لاکھ ،روز مرہ اخراجات کے لئے 7کروڑ38لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں کوہاٹ(جنرل رپورٹر) تحصیل ناظم کوہاٹ ملک تیمور خان نے تحصیل کونسل میں 32کروڑ66ؒ ٓلاکھ 56ہزار 2سو روپے کا سیلری بجٹ پیش کیا ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال
11 October 2015, 8:46 pm PST
اس ملک میں حقیقی تبدیلی صرف عمران خان جیسا لیڈر ہی لا سکتا ہے میرا کسی سے سیاسی جھگڑا نہیں ۔۔۔۔ مزید

وزیرِ اعلیٰ پرویزخٹک کو دورہ شکردرہ، کئی نئے منصوبوں کی منظوری
11 October 2015, 8:45 pm PST
صوبے کے تمام سر کاری محکموں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے،شکر درہ کے لئے ایک ڈگری کالج،دو ہائی سکولز،35کلو میٹر روڈ ،تڑلی پل کی تعمیر اور 1122سنٹر کے قیام کا اعلان ۔۔۔۔ مزید

لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر با اختیار بنانا ہے،کمشنر کوہاٹ
18 September 2015, 10:30 pm PST
نو منتخب ممبرز2013کے بلدیاتی ایکٹ کا بغور مطالعہ کریں تو بہتر انداز میں مسائل کا حل ممکن ہے نئے نظام کی کامیابی سب کی زمہ داری ہے۔ تر قیاتی بجٹ کا 30فیصد کا حصہ مقامی حکومتوں کیلئے مختص کرنا کے پی کے حکومت کا انقلابی قدم ہے ناظمین و کونسلرز پولیس سے تعاون کریں ،ڈپٹی کمشنر اورڈی پی او کا اجلاس سے خطاب ۔۔۔۔ مزید

ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش
11 September 2015, 10:41 am PST
کوہاٹ(جنرل رپورٹر)ہم کرپٹ نہیں بلکہ کرپشن کا خاتمہ کرنے والی پارٹی سے ہمارا تعلق ہے ،ری سائیکلنگ پلانٹ کے منفرد منصوبے نے سیاسی مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے 10ہزار مرلہ کی اراضی میڈیا پر ایک لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے ۔۔۔۔ مزید

اساتذہ ، والدین اور ایجوکیشن آفیسرز فرائض میں غفلت نہ برتیں، ضلع ناظم
11 September 2015, 10:36 am PST
کوہاٹ( جنرل رپورٹر)سرکاری سکولوں کے معیار تعلیم کو بہتر بنانا اولین ترجیح ہے، مسائل تب جنم لیتے ہیں جب ہم اپنے فرائض منصبی کا حق ادا نہیں کرتے، اساتذہ ، والدین اور محکمہ ایجوکیشن کے آفیسرز اپنے فرائض میں لاپرواہی کا مظاہرہ نہ کریں ، تعلیم ہر بچے اور بچی کا بنیادی حق ہے ،ضلع ناظم مولانا نیاز ۔۔۔۔ مزید

بھوت ملازمین کے لئے ٹی ایم اے میں کوئی جگہ نہیں،چیف میونسپل آفیسر
11 September 2015, 10:26 am PST
سر کاری ملازمین اپنی ڈیوٹی پابندی سے نہیں دیں گے تو گھر بھیج دیا جا ئے گا مفت کی تنخواہیں لینے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ تنخواہوں کی بر وقت ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے ،ٹھیکیدار معاہدے کے مطابق رقوم ادا کریں ورنہ ٹھیکے کینسل کر دیں گے ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ ضلعی حکومت! فیصلہ جے یو آئی کے ہاتھ میں
21 August 2015, 11:18 pm PST
کوہاٹ (آن لائن خصوصی تجزیہ) ضلعی و تحصیل حکومتوں کے قیام کیلئے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق 30 اگست کو ضلعی اور تحصیل چیئرمینوں کے انتخاب کیلئے میدان لگے گا ۔۔۔۔ مزید


1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20         اگلا صفحہ  
   
 
 
Kohat
Online

All Copy Rights Reserved by
www.kohatonline.com
Email: kohatonline@gmail.com

درہ آدم خیل کی خبریں لاچی کی خبریں کرک کی خبریں ہنگو کی خبریں تازہ ترين خبريں
سائنس و ٹیکنالوجی صحت کی خبریں کوہاٹ کی تاریخ تصویری خبریں کوہاٹ کی خبریں
تعلیم کی خبریں کھیلوں کی خبریں سینی گمبٹ کی خبریں کوہاٹی شاعر اور شاعری بیرون ملک سے خبریں