کوہاٹ سے 90اشتہاریوں سمیت 431جرائم پیشہ عناصر گرفتار **||****||**کوہاٹ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق **||**جی پی او کوہاٹ ڈیلی ویجز ملازمین عدالتی احکامات کے باوجود تنخواہوں اورالاؤنسز سے محروم **||**سرکاری ادارے عوام کے ہاتھ میں**||**
 
اسپيشل رپورٹس وتجزيے
 
 
کالم اور کالم نگار  
منیٰ سے کربلا تک
فضل محمود عینؔ

بیس روپے فیس والا ڈاکٹر۔۔۔!
حامد نور، کوہاٹیات

 
 
 
 
انٹرويوز
 
تصویری خبریں  
xc
 
 
 
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کوہاٹ میں سگنل ریجمنٹل سینٹر کا دورہ کیا، جہاں ایک تقریب کے دوران انھوں نے سگنل ایئر چیف میجر جنرل سہیل احمد زیدی کو سگنل کور کے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے. ۔۔۔۔ مزید  
19 April 2016, 6:45 pm PST

عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا
17 October 2015, 12:18 pm PST
حضرت عمر فاروقؓ کی یوم شہادت کے حوالے سے باچا خان لائبریری میں حضرت عمر فاروقؓ اور عدل و انصاف وامن امان کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے مقررین کا خطاب ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا
11 October 2015, 8:49 pm PST
سرکاری دفاتر کے لئے 19کروڑ 33لاکھ ،روز مرہ اخراجات کے لئے 7کروڑ38لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں کوہاٹ(جنرل رپورٹر) تحصیل ناظم کوہاٹ ملک تیمور خان نے تحصیل کونسل میں 32کروڑ66ؒ ٓلاکھ 56ہزار 2سو روپے کا سیلری بجٹ پیش کیا ۔۔۔۔ مزید

کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال
11 October 2015, 8:46 pm PST
اس ملک میں حقیقی تبدیلی صرف عمران خان جیسا لیڈر ہی لا سکتا ہے میرا کسی سے سیاسی جھگڑا نہیں ۔۔۔۔ مزید

ہنگو سے

کوہاٹ ہنگو ہائی وے شہیداعتزاز حسن کے نام سے منسوب
 
کرک سے

کرک،جتان بانڈہ میں واٹر پراجیکٹ کرپشن کی نذرہو گیا
 
درہ آدم خیل سے

درہ آدم خیل میں فٹبال ٹورنامنٹ باغی الیون نے جیت لیا۔
کھیل

فٹ بال ٹورنمنٹ 2015میونسپل گراؤنڈ فٹ بال کوہاٹ میں شروع
 
سائنس و ٹیکنالوجی

کوہاٹ میں آئی ٹی پارک کا فتتاح کر دیا گیا
 
تعلیم

کوھاٹ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2015 ء کے نتائج کا علان کردیا گیا

 
اس ہفتے کے وڈیو پروگرامز

آرٹسٹ لیاقت علی خان کا کوہاٹ کی دیواروں کا الفاظ دینے کا انوکھا عزم
کوہاٹ کو خوبصورت بنانے کے لئے لیاقت علی خان نے انوکھا کام شروع کر لیا۔ کوہاٹ کی دیواروں کو رنگ دے کر لوگوں تک خوبصورتی کے الفاظ پہچا رہے ہیں کوہاٹ کی مین شہراہوں کی دیواروں کو رنگین کر کے کوہاٹ کی خوبصورتی میں رنگ بکھیر رہے ہیں۔

بلبلِ کوہاٹ کی آواز پوری دنیا میں امن کے نام سے پھیل گئی۔
پورے پاکستان سے انٹرنیشنل سونگ فیسٹیول کے لئے منتخب ہونے والی مریم حسین جس کا تعلق کوہاٹ سے ہے، پاکستان کی امن کی آواز پوری دنیا میں پہنچائی جس کو بہت پزیرائی ملی۔ شجاعت علی راہی کا لکھا ہوا نغمہ امن کا پیغام تھا۔ جو پوری دنیا کے لئے ایک پیغام تھا۔ جواں ہے پاکستان پروگرام کے بعد مریم حسین کی آواز لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی تھی۔

کوہاٹ تاندہ ڈیم کی ایسی فلم جو پہلے کبھی نہ دیکھی ہوگی آپ نے
کوہاٹ شہر سے تاندہ ڈیم تک کا براہ راست خوبصورت سفر کوہاٹ آن لائن کے ساتھ۔ کوہاٹ شہر سے تاندہ ڈیم تک کا براہ راست خوبصورت سفر کوہاٹ آن لائن کے ساتھ۔ تاندہ ڈیم کو حکومت کی توجہ کی ضرورت ہے۔ کوہاٹ میں واحد ایسی جگہ ہے جہاں بہترین پکنک پوائنٹ بن سکتا ہے کیونکہ یہ جگہ قدرتی حسن سے مالا مال ہے۔زرا سی توجہ دی جائے تو یہاں سے شہر کو ماہانہ کروڑوں روپے کی آمدن ہو سکتی ہے۔ مگر کون کرے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

دو سو سال پرانا کوہاٹ کا تاریخی ورثہ، عدم توجہ کی وجہ سے کھنڈرات میں تبدیل
کوہاٹ حکومت کو چاہیئے کہ یہاں پر میوزیم بنایا جائے اور اس تاریخی اثاثے کو محفوظ کیا جائے۔ اگر یہاں پر میوزیم بنادیا جائے اور ساتھ ہی مغلیہ دور کی طرز پر ریسٹورنٹ بنایا جائے تو یہاں سے ماہانہ لاکھوں روپے کی آمد ہو سکتی ہے اور کوہاٹ کے لوگوں کو ایک بہترین پکنک پوائینٹ بھی مل سکتا ہے

 
مزید خبریں
پاکستان کی خوشحالی کے لیے بلاتفریق احتساب ضروری ہے، آرمی چیف *
عمر کے قوانین رائج کیئے جائیں تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا *
کوہاٹ تحصیل کونسل نے 32کروڑ 66لاکھ کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا *
کوہاٹ کی بہت سی شخصیات جلد تحریک انصاف میں نظر آئیں گی، ملک اقبال *
وزیرِ اعلیٰ پرویزخٹک کو دورہ شکردرہ، کئی نئے منصوبوں کی منظوری *
لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو نچلی سطح پر با اختیار بنانا ہے،کمشنر کوہاٹ *
ری سئیکلنگ پلانٹ ہر صورت میں وقت پر بنے گا ،MPAضیاء بنگش *
اساتذہ ، والدین اور ایجوکیشن آفیسرز فرائض میں غفلت نہ برتیں، ضلع ناظم *
بھوت ملازمین کے لئے ٹی ایم اے میں کوئی جگہ نہیں،چیف میونسپل آفیسر *
 
Kohat
Online

All Copy Rights Reserved by
www.kohatonline.com
Email: kohatonline@gmail.com

درہ آدم خیل کی خبریں لاچی کی خبریں کرک کی خبریں ہنگو کی خبریں تازہ ترين خبريں
سائنس و ٹیکنالوجی صحت کی خبریں کوہاٹ کی تاریخ تصویری خبریں کوہاٹ کی خبریں
تعلیم کی خبریں کھیلوں کی خبریں سینی گمبٹ کی خبریں کوہاٹی شاعر اور شاعری بیرون ملک سے خبریں